بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں حبیب نے پولیس کو بتایا شعیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں حبیب نے پولیس کو بتایا شعیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں