سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام  کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران تانگے والا چوک سے سویٹ شاپ کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام کیا گیا تھا۔ جو کسی واردات کا سبب بن سکتا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں