بغیر نقشہ منظوری پراپرٹی کی تعمیر کر نیوالے شہری کیخلاف مقدمہ

بغیر نقشہ منظوری پراپرٹی کی تعمیر  کر نیوالے شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری پراپرٹی کی تعمیر کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نقشہ برانچ کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو بغیر نقشہ منظوری بلڈنگ کی تعمیر کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جسے گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں