بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا۔

نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں