بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں عدیل نے پولیس کو بتایا کہ ملزم فیصل نے کاروباری لین دین کے دوران اسے دو کروڑ سے زائد کا بوگس چیک دیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں عدیل نے پولیس کو بتایا کہ ملزم فیصل نے کاروباری لین دین کے دوران اسے دو کروڑ سے زائد کا بوگس چیک دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔