قربانی کا پکرا چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے تلیاں والا روڈ پر عدیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اس کے گھر کے باہر باندھا قربانی کیلئے لایا گیا بکرا چوری کر لیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے تلیاں والا روڈ پر عدیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اس کے گھر کے باہر باندھا قربانی کیلئے لایا گیا بکرا چوری کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔