کھلا پٹرول بیچنے پر 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔