چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار سے مزاحمت ، سنگین دھمکیاں

چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار سے مزاحمت ، سنگین دھمکیاں

تیز رفتاری پر اہلکار نے روکا تو ملزموں نے سرکاری امور کی انجام دہی سے روکدیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر ٹریفک اہلکار سے مزاحمت کرتے ہوئے دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے موٹر سائیکل سوار افراد کو روک کر چالان کیا گیا تو ملزمان نے ٹریفک اہلکار سے مزاحمت کرتے ہوئے اسے سرکاری امور کی انجام دہی سے روک دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں