آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار

آتشبازی کا سامان  لیجانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر آتشبازی کا سامان لے جا رہے تھے۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر آتشبازی کا سامان لے جا رہے تھے ۔ جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں سامان برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں