سابقہ رنجش ،شہری کو قتل کی دھمکیاں

سابقہ رنجش ،شہری کو قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں امین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں