پولیس نے 3مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 3مبینہ پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔فیصل آباد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

 جو معزوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں