پولیس کی کارروائی ، بیوی کو قتل کرنے والا گرفتار

پولیس کی کارروائی ، بیوی  کو قتل کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں ملزم سہیل نے گھریلو جھگڑے کے دوران اشتعال میں آ کر آپنی بیوی صنم بی بی کو گلہ دبا کر قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گیا تھا۔ پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلی جنس اور پیشہ ورانہ حکمت عملی سے فرار ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں