بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،4افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،4افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جنکی جانب سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلاتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جنکی جانب سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلاتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں