لڑکی کی مزاحمت ، مبینہ زیادتی کی کو شش ناکام

لڑکی کی مزاحمت ، مبینہ  زیادتی کی کو شش ناکام

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے یاسین نامی شہری نے مؤقف اختیار کیا کہ۔۔۔

 ملزم نے مبینہ طور پر اس کی بھانجی کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں