ماسٹر ملک محمد اصغر جمالی انتقال کر گئے
َََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََََجڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ماسٹر ملک محمد اصغر جمالی ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ، نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔
ماسٹر تاج محمد مرحوم کے بیٹے ، ملک نعمان ماسٹر موبائل والے ، ملک ثوبان، ملک سلمان، ملک عثمان کے والد ماسٹر ملک محمد اصغر جمالی قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ۔ نماز جنازہ میں ہر مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔