شہری کے درخت اور لکڑیاں چوری

شہری کے درخت اور لکڑیاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی اراضی سے درخت اور لکڑیاں چوری کرلی گئیں۔

تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے الطاف حسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مختلف اوقات میں مبینہ طور پر اس کی اراضی سے بھاری مالیت کی لکڑیاں، درخت اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں