کھلا پٹرول بیچنے والاپکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار گرفتار کر لیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔