رکشے میں خاتون سے جیب تراشی، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) رکشے میں سفر کرنے والی خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں مسرت نامی خاتون سے نامعلوم ملزمان نقدی اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔
رکشے میں سفر کرنے والی خاتون جیب تراشوں کا شکار بن گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں مسرت نامی خاتون سے نامعلوم ملزمان نقدی اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔