بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بلال نے پولیس کو بتایا ملزم اصغر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بلال نے پولیس کو بتایا ملزم اصغر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں