پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ بر بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔