حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب  نسل کے بکرے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے چوری کرلئے گئے۔

 تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں