2بہنوں کو حبس بے جا میں رکھ کر مبینہ زیادتی کی کوشش

2بہنوں کو حبس بے جا میں رکھ کر مبینہ زیادتی کی کوشش

ملزم نے یو سف کی بیٹیوں کو غائب کیا ، بچیوں کی مزاحمت ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو بہنوں کو حبس بے جا میں رکھ کر مبینہ زیادتی کی کوشش ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں یوسف نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی دو بیٹیوں کو قابو کر لیا اور حبس بے جا میں رکھ کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ جبکہ متاثرہ بچیوں نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں