ٹو بہ ٹیک سنگھ: یوم عاشور پر 78 ماتمی جلوس نکالے گئے
ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یوم عاشور سخت حفاظتی انتظامات میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا، 78 ماتمی جلوس نکالے گئے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یوم عاشور سخت حفاظتی انتظامات میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا، 78 ماتمی جلوس نکالے گئے، 13 مجالس عزاء منعقد ہوئیں، پولیس کی طرف سے جلوسوں کی گزر گاہوں پر واقع عمارتوں کی چھتوں پر پو لیس کے مسلح جوان مامور کئے گئے تھے۔