محکمہ صحت کے افسروں ، ڈاکٹرز نے عزاداروں کو بروقت طبہ سہولیات فراہم کیں
جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شہزاد محمود نے کہا ہے محرم کے دوران محکمہ صحت کے افسروں، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف اور ہیلتھ ورکرز نے انتہائی ذمہ داری، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عزاداروں کو بروقت اور مؤثر طبی سہولیات فراہم کیں۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شہزاد محمود نے کہا ہے محرم کے دوران محکمہ صحت کے افسروں، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف اور ہیلتھ ورکرز نے انتہائی ذمہ داری، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عزاداروں کو بروقت اور مؤثر طبی سہولیات فراہم کیں۔