لائوڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو حوالات میں بند کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لائوڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے شہری کو حوالات پہنچادیاگیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاوّڈ اسپیکر گانے چلانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو دیگر افراد کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔