آتشبازی لے جانے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس سے بھاری مقدار میں سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس سے بھاری مقدار میں سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔