زرعی اراضی سے سولر پلیٹیں تاریں، بیٹریاں چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے سولر پلیٹیں، تاریں، بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں نوید نامی شہری کی ذرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں ملز م سولر پلیٹیں، تاریں ، بیٹریاں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کاسامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔