ایل ڈی اے: 16سال سے کام کرنیوالے ورک چارج ملازمین مستقل نہ ہوسکے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے میں گزشتہ 9 سے 16برسوں سے کام کرنے والے ورک چارج ملازمین کو مستقل نہ کیا جاسکا۔
ورک چارج ملازمین کی جانب سے بارہا ایڈمن اور ڈی جی کو درخواستیں جمع کرائی گئیں،ایل ڈی اے میں کام کرنے والے 350 سے زائد ورک چارج ملازمین کو ریگولر نہ کیا گیا۔