گلبرگ: 3معروف بیکری یونٹس بند،19فوڈ پوائنٹس کوجرمانے

گلبرگ: 3معروف بیکری یونٹس  بند،19فوڈ پوائنٹس کوجرمانے

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سید موسیٰ رضا کے حکم پر فوڈسیفٹی ٹیموں نے لاہور بھر میں آپریشن کرتے ہوئے 21فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی۔۔۔

جس میں سے 19کو 4لاکھ 46ہزار کے جرمانے عائد کیے اور گلبرگ 3میں معروف بیکری یونٹس بھی بند کردیے اورایکسپائر اشیا تلف کردیں بکر منڈی میں بھی غیر قانونی سلاٹر ہاؤس سے 210کلو گوشت تلف کرکے 1مقدمہ درج کروادیا ،کارروائی کے دوران 1فریزر، 2نیلے ڈرم، 5ہک، 2چھریاں اور دیگر سامان بھی ضبط کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں