آن لائن منافع دینے کا لالچ دے کر پیسے بٹورنے والے پر مقدمہ
گوجرہ(نمائندہ دنیا )آن لائن منافع دینے کا لالچ دے کر پیسے بٹورنے والاقانون کی زد میں آگیا۔
چک نمبر179گ ب کے محمد راشدکومحمد آصف نے آن لائن اپلیکیشن پرپیسے ڈال کر منافع دینے کا لالچ دے ہر37ہزارروپے لئے جو بعدازاں فراڈ ثابت ہو اہے ۔تھانہ صڈر پولیس گوجرہ نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔