چناب نگر: ٹرین کی زد میں آ کر 64 سالہ شخص جاں بحق

چناب نگر: ٹرین کی زد میں  آ کر 64 سالہ شخص جاں بحق

چناب نگر (نامہ نگار)سرگودھا روڈ پر واقع پرانے پل دریائے چناب کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آ کر 64 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کی اور جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت قیصر عزیز ولد فیض اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں