ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں