ذہنی معذور شخص 50 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا

 ذہنی معذور شخص 50 فٹ  گہرے کنویں میں گر گیا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)35 سالہ ذہنی طور پر معذور شخص لاپرواہی کے باعث تقریباً 50 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا۔

 اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیورز نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور متاثرہ شخص کو بحفاظت کنویں سے باہر نکال لیا۔ متاثرہ شخص کے دونوں ٹانگوں پر معمولی خراشیں آئی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں