ٹرک پر اور لوڈنگ، ڈرائیور گرفتار

 ٹرک پر اور لوڈنگ، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جس کی وجہ سے ٹرک پر کی گئی اوورلوڈنگ نہ صرف حادثے کا سبب بن سکتی تھی بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...