دفتر کے دراز سے 10 لاکھ سے زائد مالیتی رقم غائب
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دفتر کے دراز سے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیتی رقم چوری کر لی گئی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے عبداللہ گارڈن کے رہائشی آصف نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے اس کے دفتر کے درازسے 10 لاکھ روپے مالیت کی ر قم چوری کر لی اور موقع سے فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments