ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹرک پر اوورلوڈنگ کرتے ہوئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...