پولیس نے چھ جواری دھرلئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے چھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے چھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، موبائلز، لڈو اور دیگر سامان برآمد، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments