غیر قانونی ریفلنگ پر گرفتاری

غیر قانونی ریفلنگ پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو خطرہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے سول ڈیفنس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا جو خطرہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...