بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے کو قابو کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کرلیا۔
جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جسے گاڑی سمیت حراست میں لے کر واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments