ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ضیا ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جس نے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments