کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے خوردبرد کرلئے گئے

کاروباری لین دین میں لاکھوں  روپے خوردبرد کرلئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری سے لاکھوں کی رقم خوردبرد کر لی گئی۔

تھانہ سرگودھا روڈ محمودنے مقدمہ کا اندراج کرواتے  پولیس کو بتایا کہ ملزم نے لاکھوں کے پلاسٹک کا سامان تیار کروایا ۔ بعد ازاں مقرر ہ وقت پر رقم ادا کرنے کی بجائے رقم خورد برد کر لی اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...