گالی دینے سے روکنے پر شہری کو اینٹوں کے وار سے لہو لہان کر دیا

گالی دینے سے روکنے پر شہری کو  اینٹوں کے وار سے لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گالی دینے سے منع کرنے پر شہری کو اینٹوں کے وار کر کے لہو لہان کر دیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے شہباز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بیٹے نے ملزم کو گالیاں دینے سے منع کیا تو اس نے اینٹوں کے وار کرکے اسے زخمی کر دیا۔ اس دوران اسکے چہرے کی ہڈی بھی توڑ دی گئی۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...