ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل لانے والا ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل  لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر )ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں داخل کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بنا ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...