3اشتہاری پولیس کو چکمہ دے کر فرار،پناہ دینے پر 2افرادزیرحراست
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تین اشتہاری ملزمان پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں مطلوب تین اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ، تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس نے اشتہاری ملزموں کو پناہ دینے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments