گرفتار ملزموں کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

 گرفتار ملزموں کی نشاندہی  پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تین گرفتار ملزموں کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

 تھانہ نشاط آباد پولیس نے دورانِ تفتیش گرفتار تین ملزمان کی نشاندہی پر مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے وہ اسلحہ برآمد کر لیا، جو مبینہ طور پر وارداتوں میں استعمال کیا گیا تھا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...