غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 2ملزموں پر مقدمات درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)دو ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کیا۔ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر انہیں حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments