بلوچنی : اوورلوڈ ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار

بلوچنی : اوورلوڈ ٹرک  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈ ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ اوورلوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہی تھی بلکہ سڑک کی تباہی کا بھی سبب بن رہی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...