ساہیانوالہ :حویلی سے نایاب نسل کے جانور اور سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لیے گئے ۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں علی رضا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments