زرعی اراضی سے پیٹر انجن، بجلی کے تار ، موٹریں اور دیگر سامان چوری

زرعی اراضی سے پیٹر انجن، بجلی کے  تار ، موٹریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے پیٹر انجن، بجلی کے تار، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں مختار احمد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی زرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں ملزم پیٹر انجن، بجلی کے تار، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...