صحافیوں کا معاشرے میں امن و امان کے قیام میں اہم کر دار:ساجد محمود سوہل

صحافیوں کا معاشرے میں امن و امان  کے قیام میں اہم کر دار:ساجد محمود سوہل

بچیانہ( نمائندہ دنیا )ڈی ایس پی جڑانوالہ ساجد محمود سوہل نے کہا ہے کہ صحافیوں کا معاشرے میں امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے میں اہم کردار ہے ،

صحافی معاشرے کا حساس ترین حصہ اور پولیس کی آنکھ اور کان ہیں، ان کی نشاندہی سے پولیس کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بروقت کارروائی میں بڑی مدد ملتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہو نے گذشتہ روز تھانہ بچیانہ میں بچیانہ پریس کلب (رجسٹرڈ) کے عہدیداران سے اہم ملاقات کے دوران کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...